October 28, 2026

‏خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں رات گئے سیکیورٹی فورسز پر حملے، 11 اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

20241022_191722

🚨‏خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں رات گئے سیکیورٹی فورسز پر حملے، 11 اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز قافلے پر حملے میں 10 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

خیبر میں تھانہ ملا گوری پر حملے میں 1 پولیس اہلکار جاں بحق

بنوں میں بکاخیل پولیس پر حملے میں 1 اہلکار زخمی