*حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ، سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافہ کرنے کی تجویز دی جائے گی، حکومت کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ منگل تک ترمیمی بل منظور کرانے کی تیاریاں، ن لیگ رکن پرائیویٹ ممبر ڈے پر ترمیمی بل ایوان میں پیش کریں گے، ایوان میں
*حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ، سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافہ کرنے کی تجویز دی جائے گی، حکومت کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ منگل تک ترمیمی بل منظور کرانے کی تیاریاں، ن لیگ رکن پرائیویٹ ممبر ڈے پر ترمیمی بل ایوان میں پیش کریں گے، ایوان میں ن لیگ، پی پی ، ایم کیو ایم اراکین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت۔۔۔!!!_*