کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔پٹرولنگ پولیس کی بڑی کاروائی چک نمبر 728گ ب پٹرولنگ پولیس کی کاروائی محمد اسلم جٹ چوکی انچارج اپنی ٹیم کے ہمراہ چیک نمبر 719 گ ب اڈا پر دوران گشت موجود تھے محمد رفیق ولد فتح محمد قوم ڈھڈی شاہ
کمالیہ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ ۔پٹرولنگ پولیس کی بڑی کاروائی
چک نمبر 728گ ب پٹرولنگ پولیس کی کاروائی
محمد اسلم جٹ چوکی انچارج اپنی ٹیم کے ہمراہ چیک نمبر 719 گ ب اڈا پر دوران گشت موجود تھے محمد رفیق ولد فتح محمد قوم ڈھڈی شاہ پور پیر محل واھگی اڈا کی طرف سے ارہا تھا پولیس کو دیکھ کر واپس مڑنے کی کوشش کی مشکوک حالت میں چیک کیا گیا تو ہاتھ میں شاپر پکڑا ہوا تھا جس میں 550 گرام چرس تھی ملزم اور چرس کو قبضے میں لے لیا ملزم پہلے ہی تھانہ اروتی سے ریکارڈ یافتہ تھا جو کہ چرس فروخت بھی کرتا تھا اور پیتا بھی تھا ملزم کو قبضے میں لے کر ایف ائی ار کا انداز کروا دیا