October 28, 2026

*بورےوالا. نامعلوم ڈاکوؤں نے نثار سکنہ 523 ای بی سے دن دہاڑے موٹر سائیکل،نقدی اور موبائل فون چھین لیا.*

20241022_191722

*بورےوالا. نامعلوم ڈاکوؤں نے نثار سکنہ 523 ای بی سے دن دہاڑے موٹر سائیکل،نقدی اور موبائل فون چھین لیا.*

*نثار بسواری موٹر سائیکل 509 ای بی سے واپس آرہا تھا کہ ڈاکوؤں نے اسے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور نقدی، موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے.*

*واقعہ کی اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے*