🩺 *کالج چوک ساہیوال* سے شمال کی جانب تھوڑا سا آگے ∆ مین روڈ فرید ٹاؤن پر ساہیوال ایجوکیشن بورڈ کے گیٹ کے بالکل سامنے روڈ پر ہی یہ *آس لیب کا کولیکشن سنٹر* موجود ہے جو کہ ایک فلاحی ادارہ *مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن* کا ایک ویلفئیر پراجیکٹ ہے یہ بےحد
🩺 *کالج چوک ساہیوال* سے شمال کی جانب تھوڑا سا آگے ∆ مین روڈ فرید ٹاؤن پر ساہیوال ایجوکیشن بورڈ کے گیٹ کے بالکل سامنے روڈ پر ہی یہ *آس لیب کا کولیکشن سنٹر* موجود ہے جو کہ ایک فلاحی ادارہ *مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن* کا ایک ویلفئیر پراجیکٹ ہے یہ بےحد صاف ستھری اور معیاری لیب ہے کہ عام دیکھنے والے اسے کوئی مہنگی لیبارٹری سمجھ کر اندر ہی نہیں جاتے اصل میں یہ سفید پوش اور عام لوگوں کیلئے *ساہیوال* کی سب سے سستی اور معیاری لیب ہے۔
🔬 *یہ آس لیب کولیکشن سنٹر صبح 07 بجے سے رات 10 بجے تک کھلا رہتا ہے۔*
آپکو کسی ڈاکٹر نے ٹیسٹ لکھ کر دئیے ہوں تو وہ ٹیسٹ آپ یہاں سے کروا سکتے ہیں۔ باھر کسی اور لیبارٹری سے جو ٹیسٹ دس، بیس ہزار کے ہونگے وہ یہاں سے 1500 یا 2 ھزار کے ہو جائیں گے *یعنی یہ لیب مارکیٹ ریٹ سے 80 فیصد رعایت پر ٹیسٹ کرتی ہے۔*
💉 بلڈ مکمل ٹیسٹ (CBC) صرف 180 روپے میں ہو جاتا ہے۔
💉 جگر کے مکمل ٹیسٹ(LFT’s) صرف 420 روپے میں
💉 گردوں کے مکمل ٹیسٹ (RFT,’s) صرف 270 روپے میں
💉 بلڈ شوگر ٹیسٹ (BSF) صرف 30 روپے میں
💉 شوگرتین ماہ کا ریکارڈ (HbA1c) ٹیسٹ صرف 600 روپے میں
💉 ہڈیوں کا ٹیسٹ (Vit D³ Level) صرف 1100 روپے میں
💉 ہیپاٹائٹس بی