October 28, 2026

پاکستانی صدارتی ایوارڈ یافتہ سرگواسی نامور سماجی شخصیت ڈاکٹر ہرچند رائے لکھانی کے فرزند آل پاکستان سوٹہڑ پنچائیت کے صدر سردار مہندر دیو لکھانی کی آج 62 ویں سالگرہ منائی گئی

IMG-20241024-WA0213

پاکستانی صدارتی ایوارڈ یافتہ سرگواسی نامور سماجی شخصیت ڈاکٹر ہرچند رائے لکھانی کے فرزند آل پاکستان سوٹہڑ پنچائیت کے صدر سردار مہندر دیو لکھانی کی آج 62 ویں سالگرہ منائی گئی

عمرکوٹ پاکستانی صدارتی ایوارڈ یافتہ سرگواسی نامور سماجی شخصیت ڈاکٹر ہرچند رائے لکھانی کے فرزند آل پاکستان سوٹہڑ پنچائیت کے صدر سردار مہندر دیو لکھانی کی آج 62 ویں سالگرہ منائی گئی اس سلسلے میں عمرکوٹ کی مقامی ہوٹل میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں عمرکوٹ کے مختلف سیاسی سماجی شخصیات سوشل ورکرز صحافیوں سینیئر صحافی سرپرست اعلیٰ پریس کلب عمرکوٹ حاجی گل حسن آریسر، پریس کلب عمرکوٹ مینیجمینٹ کمیٹی کے چیئرمین رسول بخش رحیمدانی، سجاد علی شیخ، کرشن مالھی سمیت دیگر شہریوں سماجی رہنماؤں و دیگر نے سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پر رسول بخش رحیمدانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر ہرچند رائے لکھانی کا پریوار محب وطن اور خدمت گذار رہا ہے آج بھی وہ اپنے والد کے مشن کو ساتھ لیکر آرہے ہیں اور خدمات سر انجام دے رہے ہیں اور سوشل ایکٹویٹز کر رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر ہرچند رائے لکھانی نے ہمیشہ غریبوں کی خدمت کی اور ان کے فرزند ڈاکٹر سردار مہندر دیو لکھانی بھی ڈاکٹر ہرچند رائے سرگواسی کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے غریبوں کی خدمت کر رہے ہیں ۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
ڈویژن میرپورخاص