October 28, 2026

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عدالتیں اتنی ہی بےبس ہیں اور انکے آرڈرز کاغذ کا ٹکڑا ہی رہ گئے ہیں؟ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل خود بغیر کسی واقعے کے جس طرح جیل سے ہائیکورٹ آ گئے ہیں، عمران خان کو بھی عدالت میں پیش کر سکتے ہیں،

20241022_191722

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عدالتیں اتنی ہی بےبس ہیں اور انکے آرڈرز کاغذ کا ٹکڑا ہی رہ گئے ہیں؟ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل خود بغیر کسی واقعے کے جس طرح جیل سے ہائیکورٹ آ گئے ہیں، عمران خان کو بھی عدالت میں پیش کر سکتے ہیں، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے ریمارکس
*_‏بانی پی ٹی آئی کو آپ عدالت میں پیش کرینگے تو یہ عدالت عالیہ ہو گی،آپ سیکیورٹی کے انتظامات کریں اور بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں لائیں،گر نہیں لا سکے تو کل آپ عدالت کو بتائیں گے کہ کیوں پیش نہیں کر سکے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان_
*_‏جیل ملاقات پر پابندی کے پنجاب حکومت کا نوٹیفیکیشن دیکھ کر عدالت برہم ،حکومت پنجاب نے توہین عدالت کی اگر روکا ہے تو،کدھر ہے نوٹیفکیشن،یہ تو21 سے25 تک کا نوٹیفکیشن ہے پہلے والا بھی دکھائیں،وزارت داخلہ کی رپورٹ دیں اور بتائیں کہ کیا سیکیورٹی ٹھریٹس ہیں،جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان_*
*_‏یہ نوٹیفکیشن میرے احکامات کی خلاف ورزی ہے،وکلاء نہیں ہیں،وکلاء کو کیوں نہیں ملنے دیاگیا،حکومت ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے ایک جگہ کو سیل کرکے انصاف کی فراہمی کو روک سکتی ہے کیا، اے جی صاحب یہ توہین ہے،وزارت داخلہ کو وضاحت دیناہوگی کہ میرے احکامات سے کیسے لاعلم رہے،جسٹس سردار اعجاز اسحاق_*
*_‏جیل سپریڈنٹ صاحب آگر عمران خان کو نہیں لا سکے تو توہین عدالت آپ پر ہوگی جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان_*