گزشتہ دن ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں لڑاکا طیارے بنانے والی کمپنی پر دہشت گردانہ حملہ ہوا
گزشتہ دن ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں لڑاکا طیارے بنانے والی کمپنی پر دہشت گردانہ حملہ ہوا
انقرہ کے قریب ایوی ایشن اور دفاعی ساز و سامان بنانے والی کمپنی ترکش ائیرواسپیس کے ہیڈ کوارٹر میں دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد شہید اور چودہ زخمی ہوئے
جس کمپنی میں حملہ ہوا وہاں ترکی کے لڑاکا طیارے بنائے جاتے ہیں
حملہ آوروں نے سرکاری ادارے کی عمارت کے اندر داخل ہو کر بم پھینکے اور فائرنگ کی
ترکش وزیرِ داخلہ علی یرلیکایا کے مطابق جوابی کارروائی میں دو حملہ آور بھی مارے گئے
حملے کی ذمے داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی تاہم مختلف ذرائع کیمطابق امریکہ نواز کرد عسکریت پسند تنظیم PKK کے ملوث ہونے کا خدشہ ہے
#قصوریات