October 28, 2026

کمالیہ. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محمد طاہر فاروق لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات

IMG-20241024-WA0161

کمالیہ. افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محمد طاہر فاروق لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کر رہے. اس موقع پر شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے چیف آفیسر محمد طاہر فاروق نے کہا کہ کوڑا کرکٹ وغیرہ جگہ جگہ پھینکنے کی بجاے میونسپل کمیٹی کے مقرر کردہ پوائنٹس پر پھینکیں اور شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں انتظامیہ سے تعاون کریں.