October 28, 2026

*تعلیم کے بعد محکمہ صحت کی باری*

20241022_191722

*تعلیم کے بعد محکمہ صحت کی باری*

ضلع لیہ میں 4 بنیادی ہیلتھ مراکز کو آؤٹ سورس کرنے کی تیاریاں

لیہ کے دو اور کروڑ کے دو بنیادی ہیلتھ مراکز کو آؤٹ سورس کیا جائے گا

آؤٹ سورس ہونے والوں میں بی ایچ یو سمرا نشیب اور بی ایچ یو 151 ٹی ڈی اے شامل

کروڑ کے بی ایچ یو دین پور اور 75 ٹی ڈی اے شامل ہیں، ذرائع

آؤٹ سورس ہونے والے ہسپتالوں کو پرائیویٹ عملہ کی مدد سے چلایا جائے گا ، ذرائع

سی ای او ہیلتھ نے 4 ہسپتالوں کے آؤٹ سورس ہونے کی تصدیق کردی