October 28, 2026

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے لائسنس سکولوں کی فیس کی ادائیگی شرح مقرر

20241024_065539

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے لائسنس سکولوں کی فیس کی ادائیگی شرح مقرر کردی،پارٹنرسکولوں کوطالب علم کی ماہانہ فیس 1200روپے ادا کی جائے گی،350روپےانتظامی،یوٹیلیٹی ،مرمت اورآپریشنل اخراجات کیلئے ہوں گے،850روپےٹیوشن فیس کی مد میں اداکی جائے گا۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے فیسوں کی نئی شرح کانوٹیفکیشن جاری کردیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق 300روپے فی طالب علم ویلفیئر اور ہم نصابی سرگرمیوں کیلئے دیا جائے گا،کھیلوں ،سائنسی مقابلےاورآئی ٹی لیبزکیلئے 100روپے مقرر کیا گیا،این جی اوز،سکول چینزاورفرمزکو30فیصد مینجمنٹ کاسٹ بھی ادا کی جائے گی۔