فوڈ اتھارٹی جھنگ ملاوٹ مافیا کے سامنے بے بس
فوڈ اتھارٹی جھنگ ملاوٹ مافیا کے سامنے بے بس
جھنگ (محمد ناصر ) جھنگ میں کیمیکل سے تیار کردہ دودھ کی فروخت نہ رک سکی ایف آئی ارز کے اندراج کے باوجود فوڈ اتھارٹی مافیا کے سامنے بے بس نظر آتی ہے کیمیکل سے تیار کردہ دودھ کے استعمال سے معصوم بچوں کی صحت پر برا اثر پڑ رہا ہے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ سے مطالبہ کیا ہے کہ جھنگ میں کیمیکل سے تیار کردہ دودھ فروخت کرنے والوں کو قانونی گرفت میں لائیں تاکہ عوام کی زندگیاں محفوظ رہ سکیں