بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے 6 ستمبر کے اُنکی عدالت کے آرڈر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان سے اُنکے وکلاء کی جیل میں ملاقات نہ کرانے پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل ذاتی طور پر طلب کر لیا، خصوصی میسنجر کے ذریعے نوٹس بھیجنے اور ایڈیشنل
بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے 6 ستمبر کے اُنکی عدالت کے آرڈر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان سے اُنکے وکلاء کی جیل میں ملاقات نہ کرانے پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل ذاتی طور پر طلب کر لیا، خصوصی میسنجر کے ذریعے نوٹس بھیجنے اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھی ٹیلی فون کے ذریعے آگاہ کرنے کا حکم دیدیا