October 28, 2026

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل تفصیلات کے مطابق انڑ سکول نشانہ بازی چیمپئن شپ ڈی ایچ اے میں منعقد ہوئی جس میں جڑواں شہروں کے سکولوں نے حصہ لیا. ڈی پی ایس راولپنڈی کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ تینوں کیٹاگری میں ڈی پی ایس کے طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل

IMG-20241023-WA0291

ڈی پی ایس کا اعزاز نشانہ بازی میں گولڈ میڈل
تفصیلات کے مطابق انڑ سکول نشانہ بازی چیمپئن شپ ڈی ایچ اے میں منعقد ہوئی جس میں جڑواں شہروں کے سکولوں نے حصہ لیا. ڈی پی ایس راولپنڈی کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ تینوں کیٹاگری میں ڈی پی ایس کے طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کریں کہ ادراے اور والدین کا سر فخر سے بلند کیا ۔ اس موقع پر پرنسپل مسز ثمینہ خان کا کہنا تھا کہ سہولیات میسر کی جائیں تو ہمارے نوجوانوں میں عالمی سطح پر اعلی کارکردگی دیکھانے کی صلاحیت موجود ہے