October 28, 2026

سندھ پبلک سروس کمیشن کی طرف سے 2024 کا نمبر 07 اشتہار جاری کیا گیا ہے، جس میں صرف آن لائن درخواستیں قبول کی جائیں گی اور 500 روپے کا چالان بھی آن لائن جمع ہوگا۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2024 ہے۔

20241022_191722

سندھ پبلک سروس کمیشن کی طرف سے 2024 کا نمبر 07 اشتہار جاری کیا گیا ہے، جس میں صرف آن لائن درخواستیں قبول کی جائیں گی اور 500 روپے کا چالان بھی آن لائن جمع ہوگا۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2024 ہے۔

ہر نوکری کے لیے عمر کی حد مختلف ہے اور مقررہ عمر سے 15 سال کی رعایت دی جائے گی۔

اسسٹنٹ (BPS-16) تعلیم: بی اے، بی ایس سی، بی کام۔ محکمہ ایجوکیشن ورکس میں 18 نوکریاں، عمر کی حد 18 سے 43 سال۔

کالج اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ (BPS-16) کی 251 نوکریاں، عمر 18 سے 28 سال ہے اور 15 سال کی عام رعایت دی گئی ہے، یعنی 43 سال تک درخواست دے سکتے ہیں۔ تعلیم: بی اے، بی ایس سی، بی کام۔

سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (BPS-17) کی 32 نوکریاں، تعلیم: ایم اے سوشیالوجی۔

پرائیویٹ سیکرٹری (BPS-17) کی 07 نوکریاں، تعلیم: گریجویٹ۔

سبجیکٹ اسپیشلسٹ (BPS-17) کی تعلیم: ایم اے یا ایم ایس سی، مضامین: ریاضی، کیمسٹری، فزکس، زوالوجی، باٹنی اور انگریزی۔

اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ آفیسر (BPS-16) کی 31 نوکریاں، تعلیم: بی کام۔