October 28, 2026

بہاولنگر ۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس نیو غلہ منڈی فورٹ عباس کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل ٹکر سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا فوکل پرسن ریسکیو ارشد بھٹی کی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر

IMG-20241023-WA0290

بہاولنگر ۔۔۔۔۔ریسکیو 1122 فورٹ عباس نیو غلہ منڈی فورٹ عباس کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل ٹکر سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا فوکل پرسن ریسکیو ارشد بھٹی کی ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کرزخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال فورٹ عباس شفٹ کر دیا ہے