October 28, 2026

*‏سپریم کورٹ رجسٹری لاہور 26 ویں آئینی ترامیم کے شقیں سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں*

IMG-20241023-WA0255

*‏سپریم کورٹ رجسٹری لاہور 26 ویں آئینی ترامیم کے شقیں سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئیں*
*کسی بنچ کو خاص قسم کے مقدمات کی سماعت سے روکنا عدلیہ کی خود مختاری میں رکاوٹ ہے۔3 سینئر ترین ججز میں سے تقرر اور 65 سال کی عمر سے قبل ریٹائر کرنے کا اصول بنانا عدلیہ کی خود مختاری کو سبوتاز کرنا ہے،مچیف الیکشن کمشنر کی نیا کمشنر تعینات ہونے تک توسیع غیر جمہوری عمل اور آئین کے منافی ہے۔ترامیم کے سیکشن 18,17,18,14,13,10.9.8,7 اور 22 کو ماورائے دستور قرار دیکر کلعدم قرار دیا جائے۔استدعا*