میلسی بیو رو چیف )دوستوں کے ساتھ دکھ سکھ میں کھڑے رہیں گے۔ پی ایس اے اعلامیہ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس نجی ہوٹل میں ہوا جس میں راو محمد حسین شاہین خصوصی دعوت پر شریک ہوئے اجلاس میں محمد ریحان خان غوری، ذیشان بخاری، راو
میلسی بیو رو چیف )دوستوں کے ساتھ دکھ سکھ میں کھڑے رہیں گے۔ پی ایس اے اعلامیہ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس نجی ہوٹل میں ہوا جس میں راو محمد حسین شاہین خصوصی دعوت پر شریک ہوئے اجلاس میں محمد ریحان خان غوری، ذیشان بخاری، راو خالد شریف، چوھدری،ممتاز احمد عاربی، شاہد حمید جٹ، ماجد علی، زاہد نظامی، محمد احمد خان، جاوید اختر خان سمیت میلسی کے تمام بڑے اداروں کے سربراہان نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا پورے سال ماہانہ اجلاس باقاعدگی سے ہونے پر مبارکباد دی گئی سکول کے تمام سربراہان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسی جذبے کے ساتھ اجلاس جاری رکھے جائیں گے۔