October 28, 2026

بشریٰ بی بی کی رہائی میں نئی رکاوٹ آگئی *_بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرنے کے لیے خصوصی عدالت کے ججز آج دستیاب نہیں، عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ڈیوٹی جج بھی عدالت سے روانہ، اسپیشل کورٹ کے جج ہمایوں دلاور ذاتی مصروفیت کے باعث چھٹیوں

20241022_191722

بشریٰ بی بی کی رہائی میں نئی رکاوٹ آگئی
*_بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرنے کے لیے خصوصی عدالت کے ججز آج دستیاب نہیں، عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ڈیوٹی جج بھی عدالت سے روانہ، اسپیشل کورٹ کے جج ہمایوں دلاور ذاتی مصروفیت کے باعث چھٹیوں پر ہیں، دوسری خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین جنازہ میں شرکت کے لیے گئے ہیں، بشریٰ بی بی کی قانونی ٹیم کی روبکار جاری کروانے کے لیے کوششیں جاری_*

`بشریٰ بی بی کی رہائی آج نہ ہونے کا امکان