October 28, 2026

میلسی( بیو رو چیف . )مزدا یونین کے صدر ملک محمد عابد،شیخ شہزاد،شیخ نسیم محمد عباس،محمد جاوید،چوہدری محمد طارق سمیت دیگر عہدیداروں اور ڈرائیوروں نے پل ڈھمکی نہر پر ملتان روڈ کو بلاک کر دیا اس احتجاج کی وجہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ڈرائیوروں نے اس پرامن احتجاج میں حکومت کے خلاف شدید

IMG-20241023-WA0248

میلسی( بیو رو چیف . )مزدا یونین کے صدر ملک محمد عابد،شیخ شہزاد،شیخ نسیم محمد عباس،محمد جاوید،چوہدری محمد طارق سمیت دیگر عہدیداروں اور ڈرائیوروں نے پل ڈھمکی نہر پر ملتان روڈ کو بلاک کر دیا اس احتجاج کی وجہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ڈرائیوروں نے اس پرامن احتجاج میں حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی ڈرائیوروں کا کہناتھا کہ موٹر وے پر غاڑیوں کے بے تحاشا ٹیکس بڑھانے کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں پہلے ہی ہمارے گھر کے چولہے ٹھنڈے ہو چکے ہیں مہنگائی نے غریب عوام کا جینا مشکل کر دیا حکومت ہمیں ریلیف دینے بجائے بھاری ٹیکس لگا دئیے انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت جن ٹیکسوں میں اضافہ کیا وہ واپس نہیں لیتی ہمارا احتجاج اور ہڑتال جاری رہے گی۔