کچہری چوک/احتجاج
26جون
راولپنڈی کچہری چوک میں پولیس کانسٹیبل کا احتجاج
پولیس کانسٹبل محمد آصف ولد محمد یوسف نے ہاتھ میں ایک کاغذ پکڑا ہوا تھا
جس پر تحریر تھا
کہ پاکستان میں 2 خدا ھے ایک خدا آسمان پر ھے اور دوسرا خدا پاک فوج اور ایجنسیاں ھے
ملٹری پولیس نے کانسٹیبل کو گرفتار کر کے تھانہ سول لائن منتقل کر دیا
پولیس کانسٹیبل کا ذہنی توازن درست نہ ہے (پولیس ذرائع)