*ایک اور بڑا انکشاف*
*بجلی کے مہنگے معاہدوں کی مد میں آئی پی پیز (بجلی بنانے والے مہنگے ترین پراجیکٹ) کو سالانہ 2200 ارب روپے جا رہے ہیں*
*جبکہ پاکستان کا دفاعی بجٹ بھی 2200 ارب روپے ہے*
*پاکستان کے دفاعی بجٹ کے برابر پیسہ آئی پی پیز کی نظر ہو رہا ہے*
داوڑ خان کنڈی
*اور یاد رکھیں بجلی کی ان* *کمپنیوں کے 80 فیصد شیئرز*
*نواز شریف,زرداری،اورفوج کے پاس ہیں۔*