کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے شہر کے 4اہم چوراہوں کی ری ڈیزائنگ کی ہدایت کردی،
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے شہر کے 4اہم چوراہوں کی ری ڈیزائنگ کی ہدایت کردی،
پسپ پروگرام کے تحت آرٹس کونسل چوک، کالج چوک، مال منڈی چوک اور یونیورسٹی چوک کو ری ڈیزائن کیا جائے گا جس سے ٹریفک کے مسائل حل ہونگے۔
کمشنر نے شہر کی بڑی سڑکوں پر نصب سٹریٹ لائٹس کی صفائی کا کام تیز کرنے اور خراب سٹریٹ لائٹس کو تبدیل کرنے کی بھی ہدایت کی۔
شہر کی اہم شاہراہوں پر1148سٹریٹ لائٹس ہیں جنہیں مرحلہ وار صاف کیا جا رہا ہے اور یہ تمام کام اس ماہ کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ بریفنگ
کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید نے جناح لائبریری چوک کو خوبصورت بنانے اور وہاں ایک یادگار تعمیر کرنے کی بھی ہدایت کی۔