October 28, 2026

کمشنرساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سیدکی زیرصدارت پولیو مہم، ڈینگی اور سموگ پرقابو پانےکےلئےانتظامات کاجائزہ اجلاس۔

20241022_191722

کمشنرساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سیدکی زیرصدارت پولیو مہم، ڈینگی اور سموگ پرقابو پانےکےلئےانتظامات کاجائزہ اجلاس۔

ساہیوال ڈویژن میں 28اکتوبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے دوران کوئی بچہ پولیو قطرے پینے سے محروم نہ رہے تاکہ انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے۔

تینوں اضلاع پولیو مہم کے حوالے سے مائیکروپلان بنائیں اور اس پر سو فیصد عمل درآمد بھی یقینی بنائیں۔

کمشنر شعیب اقبال سید

ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لئے جاری سرگرمیاں ایس او پیز کے مطابق جاری رکھی جائیں۔

جہاں ڈینگی لاروا برآمد ہو اسے فوری تلف کیا جائے اور وہاں سپرے بھی کروایا جائے۔

ڈینگی سرگرمیوں کی خود مانیٹرنگ کریں اور مانیٹرنگ کے لئے روزانہ کی بنیاد پر فیلڈ میں نکلیں۔

تینوں اضلاع کے سی ای اوز ہیلتھ کو ہدایات

تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز محکمہ زراعت، ماحولیات اور سیکرٹری آرٹی اے سے سموگ کے خلاف کاروائیوں کے حوالے سے ڈیٹا لیں۔

سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں،بھٹوں اور فصلوں کی باقیات کو جلانے والوں کے خلاف کاروائیاں بھی بلا امتیاز جاری رکھی جائیں۔

کمشنر شعیب اقبال سید