*دنیا بھر میں انٹرنیٹ لوڈشیڈنگ متعارف کرنے والا پاکستان پہلا ملک بن گیا*
*دنیا بھر میں انٹرنیٹ لوڈشیڈنگ متعارف کرنے والا پاکستان پہلا ملک بن گیا*
*بجلی لوڈشیڈنگ ، گیس لوڈشیڈنگ کے بعد اب انٹرنیٹ کی لوڈشیڈنگ ہو گی*
`پاکستان دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس لوڈ شیڈنگ کرنے والا پہلا ملک بن گیا.`
*جو سوشل میڈیا کے مخلتف پلیٹ فارم / اپلیکیشن پر لوڈشیڈنگ کر سکے گا فیس بک ، انسٹاگرام ، ٹیلی گرام ، ٹک ٹاک ، واٹس ایپ سمیت یوٹیوب اور دوسری ایپلیکیشن کی رفتار کم / زیادہ اور بند کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ملک بن گیا,*
ان اپلیکیشن پر الگ الگ سے بھی انٹرنیٹ کی رفتار کم / زیادہ یا بالکل بند کر سکے گا.
`فائر وال کی اپڈیٹ کے بعد انٹرنیٹ لوڈشیڈنگ متعارف کرنے والا پاکستان پہلا ملک بن گیا.`