ایک لڑکی نے یونیورسٹی سے LLB کی ڈگری حاصل کرکے اسلام آباد کچہری جوائن کی لیکن اسے ایک بھی کیس نہیں ملا۔
ایک لڑکی نے یونیورسٹی سے LLB کی ڈگری حاصل کرکے اسلام آباد کچہری جوائن کی لیکن اسے ایک بھی کیس نہیں ملا۔
پانچ سال کی بے روزگاری کے بعد … چڑیا گھر کے منیجر نے اس کی کہانی سنی … اور اسے شیرنی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی، کیوں کہ ان کی شیرنی مر چکی تھی اور چڑیا گھر میں تنہا ببر شیر زندہ رہ رہا تھا، جس کی وجہ سے ہر دن آنے والوں کی تعداد کم ہورہی تھی …
لڑکی نے یہ آفر قبول کرلی اور خود سے کہا کہ اس کام میں کوئی حرج نہیں … پیسہ کمانا ضروری ہے لہذا لڑکی نے یہی جاب کرنا شروع کر دی۔
اس لڑکی کی جلد کو شیرنی کی کھال سے ڈھانپ دیا جاتا اور اسے دن میں 8 گھنٹے پنجرے میں رہنا پڑتا …
دن اسی طرح گزرتے رہے، لوگ آتے اور پنجرے کے اندر شیرنی کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے رہے۔
ایک دن گارڈ پنجرے کے گیٹ کو لاک کرنا بھول گیا اور اسے کھلا چھوڑ دیا …شیر نے جب دروازہ کھلا دیکھا تو
آہستہ آہستہ لڑکی کی طرف بڑھنے لگا،
لڑکی شدید خوفزدہ ہو گئی۔۔۔۔۔۔
اسے اپنی موت اپنی آنکھوں کے سامنے نظر رہی تھی…
شیر اس کے پاس آ کر کہنے لگا: گھبرانا نہیں … میں شبیر ایڈووکیٹ ہوں، میں نے LLM کر رکھا ہے ۔😂😂😂