October 28, 2026

(کسان کارڈ) 5000 کارڈ ایکٹیویشن فیس ہے جو استعمال نا کرنے کی صورت میں بھی چارج کیے جایئں گےاور کارڈ استعمال کی صورت میں 1000 روپیہ فی ایکڑ برائے 6 ماہ پراسیسنگ جارجز لیے جایئں گے اور کارڈز کی میعاد 2029 تک ہے سالانہ چارجز الگ ہیں

(کسان کارڈ)

5000 کارڈ ایکٹیویشن فیس ہے جو استعمال نا کرنے کی صورت میں بھی چارج کیے جایئں گےاور کارڈ استعمال کی صورت میں 1000 روپیہ فی ایکڑ برائے 6 ماہ پراسیسنگ جارجز لیے جایئں گے اور کارڈز کی میعاد 2029 تک ہے سالانہ چارجز الگ ہیں
1000 روپے فی ایکڑ ۔
اگے اندازہ خود لگا لیں کے پنجاب میں کتنے ایکڑ ہیں اور کتنے پیسے BOP لے اڑا1 ہزار فی ایکڑ ہیں اور وہ آپ کارڈ استعمال کریں يا نہ کریں آپ سے لیے جائیں گے اور یہی پیسے کمانے کے لیے BOP کا عملہ آپ کو کارڈ ایکٹیو کر کے دیتا ہے ورنہ نہیں دیتا ، دوسرا یہ کہ اگر آپ نے کارڈ استعمال نہیں کیا اور فی ایکڑ 1000 روپیہ جمع نہ کروایا تو SBP کی لون رپورٹ میں آپ کو ڈیفالٹر ڈیکلیئر کیا جائے گا جس کی وجہ سے آپ اگلے 2 سال کے لیے کسی بھی بینک سے قرض کی سہولت سے محروم ہو جائیں گے، وہی ایک ہزار فی ایکڑ وقت پر جمع نہ کروانے کے صورت میں آپ کی زرعی زمین پر بینک کے نام مورٹگیج کر دی جائے گی جس کا کسان کو علم تک نہیں ہوگا اور وہ چارج ہٹوانے کے لیے آپ کو بینک کا NOC لینا پڑے گا اور ریوینیو کے پاس جمع کروا کر اپنی زمین واگزار کروانی ہوگی، اس پورے سسٹم میں اگر کوئی فائدہ مند ہے تو BOP. باقی کسان کے لیے ذلیل ہونا ہی لکھا ہے۔
#کملا_کسان