منشیات کی ترسیل ناکام ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
منشیات کی ترسیل ناکام ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
مانگا منڈی پولیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے .
ملزمان محمد ولی اور عتیق کو دوران سنیپ چیکینگ مانگا روڑ سے گرفتار کیا
مانگا منڈی پولیس نے دوران پٹرولنگ مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا۔
ملزمان کی فرار ہونے کی کوشش . تعاقب کے بعد مانگا منڈی سے گرفتار کرلیا۔
ملزمان ضلع قصور سے لاہور منشیات سپلائی کرنے جا رہے تھے . ملزمان کا اعتراف
ملزمان سے مجموعی طور پر 14 کلو 400 گرام چرس اور 1کلو 320 گرام افیون برآمد . مقدمہ درج .ایس پی صدر
منشیات جیسی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے بھرپور کارروائیاں جاری ہیں ۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد.