ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ جنگلات کیپٹن ریٹائرڈ طاہر ظفر عباسی کو تبدیل کرکے سپیشل سیکرٹری ڈوپلپمنٹ محکمہ جنگلات تعینات کردیا گیا
*پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے*
ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ جنگلات کیپٹن ریٹائرڈ طاہر ظفر عباسی کو تبدیل کرکے سپیشل سیکرٹری ڈوپلپمنٹ محکمہ جنگلات تعینات کردیا گیا
قیصر عباس رند کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ جنگلات تعینات کردیا گیا
حیدر عباس کو بھی ڈپٹی سیکرٹری محکمہ جنگلات تعینات کردیا گیا