پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل فرید کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن تعینات کردیا گیا
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے
ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل فرید کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن تعینات کردیا گیا
ڈائریکٹر جنرل اوورسیز پاکستانیز کمیشن محمد تنویر ماجد کو تبدیل کرکے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف آرٹس تعینات کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کیپٹن ریٹائرڈ فرخ عتیق خان کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن تعینات کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم کا ڈپٹی کمشنر بھکر تبادلہ کا نوٹیفکیشن کینسل کردیا گیا