October 28, 2026

فیصل آباد۔(محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔)ایمپاور یوتھ پاکستان کے زیر انتظام گٹ والا میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جس میں میڈیکل۔سائکالوجسٹ۔فزیو تھراپسٹ۔ڈینٹل۔ڈائٹیشن۔اورالمصطفے فاؤنڈیشن کے فائق میڈیکل کمپلیکس ٹرسٹ کی میڈیکل ٹیم جس میں ڈاکٹر ظہور احمد۔ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم شائینہ۔میڈم نتھلین

IMG-20241020-WA0099

فیصل آباد۔(محمد علی کلاسن کی رپورٹ۔)ایمپاور یوتھ پاکستان کے زیر انتظام گٹ والا میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جس میں میڈیکل۔سائکالوجسٹ۔فزیو تھراپسٹ۔ڈینٹل۔ڈائٹیشن۔اورالمصطفے فاؤنڈیشن کے فائق میڈیکل کمپلیکس ٹرسٹ کی میڈیکل ٹیم جس میں ڈاکٹر ظہور احمد۔ڈاکٹر کاشف نوید۔میڈم شائینہ۔میڈم نتھلین۔ڈاکٹر فائق احمد۔محمد علی مصطفائی۔فیصل یعقوب نے خدمات سرانجام دیں۔کیمپ کا چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن ڈاکٹر خالد حسین۔اور وائی پی اے پنجاب کے چیرمین چوھدری منور منج نے وزٹبکیا اور میزبان بانی ایمپآور یوتھ پاکستان محمد ابوبکر انصاری سے ملاقات کی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔باہمی تعاون سے ان شاء اللہ خدمت انسانیت کے مشن کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا اور ملکر آئندہ بھی ایسے کیمپس لگانے اور غریب عوام کو صحت تعلیم کی سہولیات پنچانے کے لیے پختہ عزم کا ارادہ کیا گیا۔المصطفے فاؤنڈیشن میڈیکل کے انچارج ڈاکٹر کاشف نوید نے بتایا کہ المصطفے فاؤنڈیشن غریب آبادیوں میں مسلسل کیمپس لگا رھی ھے اور الٹراساؤنڈ۔لیبارٹری ٹیسٹ۔اور چیک اپ کے ساتھ مفتغادویات کی دی جاتی ھیں۔ایمپاور یوتھ پاکستان کی آج کی کاوش قابل تحسین ھے