October 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت پرائس کنٹرول یقینی بنانے کے لئے نئےادارے کا پہلا اجلاس

20241018_191017

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت پرائس کنٹرول یقینی بنانے کے لئے نئےادارے کا پہلا اجلاس

پنجاب میں پرائس کنٹرول یقینی بنا نے کے لئے نیا ادارہ قائم

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی چھ ماہ میں ایس ایم یو کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی معیار کے مطابق نئے پرائس کنٹرول میکنزم کی منظوری دے دی

گندم اور دیگر اجناس کی پیداوار، دستیابی اور دیگر امور کے تحت نرخ مقرر کرنے کی تجاویز پر غور

امپورٹڈ پام آئل پر انحصار کم کرنے کے لئے سن فلاور، سویابین اور کینولا کی کاشت بڑھانے کےلئے ضروری اقدامات کا حکم

ہر شہر میں ٹماٹر، پیاز اور دیگر کی ضروریات پوری کرنے کے لئے مقامی کاشت بڑھانے پر زور

مارکیٹ کے نرخ میں استحکام کے لئے فور کاسٹ بلیٹن جاری کرنے کا فیصلہ

ایس ایم یو کے تحت پرائس کنٹرول کےلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس استعمال کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں ایگری مانیٹرنگ فنڈ کے قیام کا بھی اصولی فیصلہ

کاشتکاروں کو براہ راست خریدار سے منسلک کرنے کے لئے اقدامات پر غور

PAMRA
کے بورڈ اور مارکیٹ کمیٹی چیرمین کی نامزدگی جلد کرنے کی ہدایت