October 28, 2026

سپریم کورٹ کے 8 ججز کا وضاحتی فیصلہ: مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فل کورٹ کا مختصر فیصلہ جاری ہونے کے بعد الیکشن ایکٹ میں ترامیم کا کوئی اثر نہیں ہو گا- الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کو اس

20241018_191017

سپریم کورٹ کے 8 ججز کا وضاحتی فیصلہ:
مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فل کورٹ کا مختصر فیصلہ جاری ہونے کے بعد الیکشن ایکٹ میں ترامیم کا کوئی اثر نہیں ہو گا-
الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کو اس کی روح اور متن کے مطابق نافذ کرنے کا پابند ہے، الیکشن کمیشن مزید کوئی وضاحت طلب کیے بغیر فیصلے پر عمل کرے۔