October 28, 2026

مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے نئے مسودے میں 26 ترامیم شامل

20241018_191017

مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے نئے مسودے میں 26 ترامیم شامل

نئے مسودے میں ایک بار پھر آئینی بینچ تشکیل دینے کی تجویز

جوڈیشل کمیشن آئینی بینچز اور ججز کی تعداد کا تعین کرے گا۔ تجویز

آئینی بینچز میں جہاں تک ممکن ہو تمام صوبوں سے مساوی ججز تعینات کیے جائیں گے، تجویز

آرٹیکل 184 کے تحت از خود نوٹس کا اختیار ائینی بینچز کے پاس ہوگا۔ تجویز

آرٹیکل 185 کے تحت آئین کی تشریح سے متعلق کیسز آئینی بینچز کے دائرہ اختیار میں آئیں