*پاکستان میں صارفین کو واٹس ایپ سروسز میں مشکلات کا سامنا*
*پاکستان میں صارفین کو واٹس ایپ سروسز میں مشکلات کا سامنا*
اگر آپ گزشتہ چند دنوں سے واٹس ایپ سروس کے استعمال میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔
پاکستان سے بیشتر صارفین انٹرنیٹ کی سست رفتار اور واٹس ایپ سروس متاثر ہونے کی شکایت کر رہے ہیں۔
صارفین کا کہنا ہے کہ وہ موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سے منسلک ہونے کے باوجود میڈیا فائلیں، تصاویر یا ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کرپارہے ہیں۔
تاہم ، وائس میسجز اور ویڈیو فائلز کو وائی فائی کنکشنز کے ذریعے بھیجا جاسکتا ہے۔ البتہ وی پی این استعمال کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا۔۔۔