پنجاب پولیس کے زائد العمر (اوور ایج) ہو جانے والے گریجوایٹ کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز کے لئے خوشخبری
پنجاب پولیس کے زائد العمر (اوور ایج) ہو جانے والے گریجوایٹ کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز کے لئے خوشخبری
پی کیڈٹ سکیم کے تحت پبلک سروس کمیشن کا امتحان نہ دے سکنے والے زائد العمر افسران کی عمر کی حد میں 05 سال کی رعایت
سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز کی سیٹوں کے امتحان کے لئے عمر میں رعایت کی حد 35 سال سے بڑھا کر 40 سال کر دی گئی، ترجمان پنجاب پولیس
کرونا وبا و دیگر عوامل کی وجہ سے اوور ایج ہونے والے ہزاروں کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز فیصلے سے مستفید ہونگے، ترجمان پنجاب پولیس