82

*گھریلو تنازعے پر ایک اور ہوا کی بیٹی قتل* فیروزوالہ :- حقیقی بھائی نے پیسوں کے تنازعے پر بہن کو قتل کر دیا.

*گھریلو تنازعے پر ایک اور ہوا کی بیٹی قتل*
فیروزوالہ :- حقیقی بھائی نے پیسوں کے تنازعے پر بہن کو قتل کر دیا.
فیروزوالہ :- واقع تھانہ فیکڑی ایریا کے علاقے نواں کوٹ میں پیش آیا
فیروزوالہ :- مقتولہ کی شناخت سمینہ بی بی کے نام سے ہوئی
فیروزوالہ :- بھائی نے بہن سے ادھار پیسے لے رکھے تھے جس پر دونوں بہن بھائیوں میں لڑائی چل رہی تھی
فیروزوالہ :- بھائی نے طیش میں آکر بہن پر گولیاں چلا دی.
فیروزوالہ :- زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سمینہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔
فیروزوالہ :’ ملزم فائرنگ کرتا ہوا موقع سے فرار ہو گیا
فیروزوالہ :- پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنے میں مصروف۔
فیروزوالہ :- ملزم کو جلد گرفتار کر کے پابند سلاست کر دیا جائے گا ڈی ایس پی فیروزوالہ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں