98

بورےوالا. تھانہ سٹی،ماڈل ٹاؤن اور گگو کی حدود میں ڈاکوؤں نے 3 گھنٹوں کے دوران ایک آڑھتی، خاتون اور دوکاندار کو لوٹ لیا.*

*بورےوالا. تھانہ سٹی،ماڈل ٹاؤن اور گگو کی حدود میں ڈاکوؤں نے 3 گھنٹوں کے دوران ایک آڑھتی، خاتون اور دوکاندار کو لوٹ لیا.*

*2 نامعلوم ڈاکوؤں نے 173 ای بی کے قریب شہری سے گگو منڈی کے آڑھتی ندیم اکرم سکنہ 171 سے اسلحہ کے زور پر 25 ہزار روپے، موبائل فون، چیک بک اور دیگر دستاویزات چھین لی اور فرار ہو گئے*

*ایسا ہی کچھ 445 ای بی کے توقیر احمد کے ساتھ 445 ای بی قبرستان کے قریب ہوا جب رات کے وقت ڈاکوؤں نے اسے اسلحہ کے زور پر روکتے ہوئے نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے.*

*اکیلے ایک ڈاکو نے بھی آشیانہ سٹی کے رہائشی لیاقت کے گھر میں گھس کر واردات کی سنگل ڈاکو نے مذکورہ شہری کی بیوی کو گن پوائنٹ پر رکھتے ہوئے 20 ہزار روپے نقدی اور طلائی زیورات چھینے اور رفو چکر ہو گیا.*

*سرکل پولیس مصروف تفتیش ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں