October 28, 2026

عمران خان نے غیرآئینی ترمیم ماننے سے انکار کر دیا اور اسد قیصر سے کہا کہ مولانا کو پیغام دو کہ ہم اس جنگ میں ساتھ ہیں مل کر لڑیں گے ذرائع

20241018_191017

عمران خان نے غیرآئینی ترمیم ماننے سے انکار کر دیا اور اسد قیصر سے کہا کہ مولانا کو پیغام دو کہ ہم اس جنگ میں ساتھ ہیں مل کر لڑیں گے ذرائع

اسحاق ڈار اور محسن نقوی مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے۔

صدر آصف علی زرداری کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے اُنکی رہائشگاہ پہنچیں گے۔