ہارون آباد/ڈکیٹ گینگ گرفتار ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی )تھانہ صدر کی کاروائی ڈکیٹ گینگ گرفتار
ہارون آباد/ڈکیٹ گینگ گرفتار
ہارون آباد۔(نمائندہ خصوصی )تھانہ صدر کی کاروائی ڈکیٹ گینگ گرفتار
ڈکیٹ گینگ میں اشتہاری ملزمان گرفتار۔ڈکیٹ گینگ نے شہر بھر میں متعدد ڈکیتیاں کی اور متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار سے اشتہاری ملزمان کو حراست میں لیا۔۔حراست میں لیے ڈکیتوں سے موٹر سائیکل۔موبائل فون اور مال مسروقہ برآمد کیا۔خطرناک ڈکیٹ گینگ کی گرفتاری سے اہل علاقہ نے سکھ کا سانس لیا۔۔خطرناک اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر مرکزی انجمن تاجران کے میڈیا ایڈوائزر سعود فاروق خان چغتائی ہارون آبادانجمن فلاحی اتحاد سے میاں عدنان چوہدری، رانا فیاض،ڈاکٹر راشد سعدی ،فیاض رامے ریاض باجوہ عادل سلطان حاجی یونس زرگر نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی سمیت اہلیان علاقہ نے ایس ایچ او مہر عبدالجبار کو خراج تحسین پیش کیا۔