سامارو میں نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ پر آیک شخص اپنے ہی نالائق بیٹے سے اعلان لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے نیشنل پریس کلب پہنچ گیا
سامارو میں نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ پر آیک شخص اپنے ہی نالائق بیٹے سے اعلان لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے نیشنل پریس کلب پہنچ گیا
سامارو نيشنل پريس کلب رجسٹرڈ پر ميڈيا سے بات چیت کرتے ہوئے فضل کريم ولد الله دتہ جٹ گوٹھ چودھری برکت موجوده رہائشی سامارو شہر میں بغیر غير کسی نشے کے نشے میں اقرار کرتے ہوئے اپنے بیان کیا کہ میرے بیٹے نام شهزاد علی ولد فضل کريم عمر 32 سالہ ہے جس سے بدتميزی کی ہے .اور مختلف قسم کی ادویات استعمال کرتا ہے روزانہ بنياد پر لوگوں پر روزانہ شکايتوں سے تنگ ہوچکا ہوں اج کے بعد میرا اپنے بچے شهزاد علی سے کوئی بهی تعلق واسطہ نہیں، اب میں اور میرے خاندان کے دیگر افراد کا شهزاد علی سے کوئی بھی واسطہ نہیں ہے، اگر کوئی بھی شخص اگر رکھتا ہے کسی بھی قسم کا معاملات ہے اس کا ذميوار میں نہیں بلکہ خود ہوگا، ہمارا آج کے بعدکوئی تعلق نہیں، وہ اپنے قول و فعل کا ذميوار ہے. هميشه فضل کريم ولد الله دتہ جٹ،کا نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے cnic نمبر 1-9467896-44102
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ