اچھڑو تھر ایک خطرناک آگ کی لپيٹ میں
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
اچھڑو تھر
ایک خطرناک آگ کی لپيٹ میں
کئی کلوميٹرز تک اگ پهل چکی
تڑ آسريو سمان سے لگنے والی آگ تڑ گجهنور سمان تک پهنچ چکی ہے
اس وقت تک کی رپورٹ مطابق
کئی گهر کھڑی فصل زمينوں اور گاس
سليمان سموں جی دھانی پر 20 بکریاں جل گئیں
آگ جاری آگ ایسٹ ویسٹ طرف بڑنے لگی
گاؤں کے لوگوں نے اپنی مدد پاپ کے تحت اگ بجانے کی کوششیں کر رہے ہیں
انتظاميہ کی جانب سے
8 گھنٹے سے زیادہ وقت گذرنے کے باوجود کوئی بھی عملداران نهیں پهنچ سکے اور ناہی کوئی اور مدد مل سکی
ایک بڑا الميہ ہونے کا خطرہ لاحق
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ ڈویژن میرپورخاص