*پنجاب کالج میں طلبہ سے مبینہ ذیادتی کا معاملہ __*
*پنجاب کالج میں طلبہ سے مبینہ ذیادتی کا معاملہ __*
*وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی*
*چیف سیکرٹری پنجاب تحقیقاتی کمیٹی کے کنوینئر مقرر*
*تحقیقاتی کمیٹی واقعہ کی مکمل جانچ پڑتال کرے گی*
*تحقیقاتی کمیٹی 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو پیش کرے گی.*