ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) نور الامین مینگل کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، قابل ڈاکٹر ذیشان حنیف ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب، ڈی سی بہاولنگر ذوالفقار احمد کنٹرولر سول ڈیفنس بہاولنگراسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کی زیر نگرانی سول ڈیفنس
ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) نور الامین مینگل کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، قابل ڈاکٹر ذیشان حنیف ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب، ڈی سی بہاولنگر ذوالفقار احمد کنٹرولر سول ڈیفنس بہاولنگراسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کی زیر نگرانی سول ڈیفنس آفیسر بہاولنگر ارشد حمید سندھو ہمراہ محمد اقبال اللہ دتہ عظمت مدنی زاہد حسین انجم نے چک نمبر 90/5R ہارون آباد میں تین الگ الگ پواینٹ پر غیر قانونی ایل پی جی گیس فروخت کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی انکے خلاف ایف آئی آر درج ہو گئی۔،