October 28, 2026

*کراچی میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ*

20241011_150602

*کراچی میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ*

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں 13 تا 17 اکتوبر دفعہ 144 نافذ کردی۔

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے کراچی میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 13 تا 17 اکتوبر کراچی میں پانچ افراد سے زائد کے جمع ہو کر احتجاج پر پابندی ہوگی، کراچی میں 5 روزکے لیے دفعہ 144 کےتحت جلسے جلوس اور ریلیوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔