October 28, 2026

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

20241011_150602

ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرمنل ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

پولیس نے مین منگھو پیر روڈ پر کاروائی کرکے ملزم عبداللّٰہ ولد محمد خیانی کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ

ملزم کے زیر استعمال موٹر سائیکل کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔ طارق الٰہی مستوئی

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ

*ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ*