October 28, 2026

‏مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے تین رکنی بینچ تشکیل،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی،جسٹس نعیم اختر افغان،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں بینچ درخواست پر 17 اکتوبر کو سماعت کریگا،سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف آئینی درخواست دائر کی تھی

20241011_150602