October 28, 2026

‏اسلام آباد کی سول جج عائشہ شبیر نے جائیداد کے تنازعے کے کیس میں عدالتی حکم عدولی پر چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے. بیلف کو وارنٹ کی تعمیل کروا کر کل رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

20241011_150602