*فیصل آباد چوکی لاری اڈا کے بلمقابل میاں ہوٹل فحاشی کے اڈے میں تبدیل نواز گھمن چوکی انچارج کی کی ملی جھلی بھگت چوکی کے باہر پارک میں سرعام آئس کا دھندہ عروج پر*
*فیصل آباد چوکی لاری اڈا کے بلمقابل میاں ہوٹل فحاشی کے اڈے میں تبدیل نواز گھمن چوکی انچارج کی کی ملی جھلی بھگت چوکی کے باہر پارک میں سرعام آئس کا دھندہ عروج پر*
فیصل آباد )فیصل آباد جنرل بس اسٹینڈ شعیب بلال مارکیٹ مین روڈ چوکی لاری اڈا کے بلکل سامنے المشہور بدنام زمانہ میاں ہوٹل گیسٹ ہاؤس فحاشی کے اڈے میں تبدیل چوکی کے باہر پارک میں رات گئے سرعام آئس فروخت ہو رہی ہے سپیشل ذرائع سے معلوم ہوا ہے چوکی انچارج نواز گھمن کو ایک رات کا پانچ ہزار روپے دے کر منشیات کے دھندے کو فروغ دیا جا رہا ہےاور ہوٹل مینجر سے اچھی رقم کے عوض جسم فروشی کو من مرضی کرنے کا شلٹر دیا ہوا ہے تھانہ سول لائن سے بھی کوئی پوچھنے والا نہیں مینجر میاں ہوٹل سرعام رات کو گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں فحاشی کا اڈا چلا رہا ہے شکل گیسٹ ہاؤس کی دی گئی ہے لیکن اس میں کرائے پر کمرے بدکاری کی نیت سے دئیے جاتے ہیں اوباش نوجوان اپنی جنسی تسکین حاصل کرنے کیلئے رات کا دس ہزار سے پندرہ ہزار تک روپے دے کر بدکاری کرتے ہیں ہوٹل مینجر رات گئے ان کو تتلیاں سپلائی کرکے خوب لوگوں کو لوٹ رہا ہے انتہائی اہم بات کہ چوکی لاری اڈا کے بلکل سامنے سرعام فحاشی پھلائی جارہی ہے پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے *ذرائع کے مطابق* چوکی انچارج لاری اڈا کی ملی جھلی بھگت کے ساتھ ہوٹل کو آشیر اباد حاصل ہے ہوٹل پر آوارہ لڑکوں کو کھڑہ کیا ہوا ہے جب کوئی کسٹمر آتا ہے تو ان سے موبائل فون تک چھین لیتے ہیں *(وڈیوں بطور ثبوت نمائندے کے پاس محفوظ ہے جس میں ایک لڑکا کسٹمر کو چوکی کی دھمکیاں دے کرکر موبائل فون چھین رہا ہے)* جو صرف اور صرف چوکی لاری اڈا نواز گھمن کی نااہلی کا موں بولتا ثبوت ہے چوکی انچارج روز کی بنیاد پر ڈھیروں روپے لوٹ کر گھر کا رخ کرتا ہے چوکی کے ملازم رات کو ہوٹل پر آئے اوباش نوجوانوں کو پکڑ کر چوکی لے جاتے کچھ ٹائم کے بعد وہی نوجوان پھر اسی بدنام زمانہ ہوٹل پر نظر آتے ہیں چوکی لاری اڈا کے ملازم پیسوں کے کے لالچ میں آکر فحاشی کے اڈے کو فروغ دے رہے ہیں عوامی و سماجی شخصیات نے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ
آئی جی پنجاب
آر پی او فیصل آباد
سی پی او فیصل آباد
ڈی پی او فیصل آباد
ایس ایچ او تھانہ سول لائن عتیق شاہ
سے مطالبہ کیا ہے کے میاں ہوٹل مینجر کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوے ہوٹل کو بند کروایا جائے تاکہ انے والی نسل پر برا اثر نا پڑھے اور انقوائری لگا کر ساز باز نواز گھمن چوکی انچارج کو فوری طور پر معطل کرکے ایماندار افیسر کی تعیناتی کروائی جائے نواز گھمن جیسے کرپٹ ملازمین ملک و قوم کے دشمن ہے وردی پر دھبہ نماء لوگ ہیں ان کے خلاف بھی سخت ایکشن عمل میں لایا جائے تاکہ باقیوں کو بھی عبرت حاصل ہو
نوازش ہوگی