مسلح افراد کا کوئلہ کانوں پر حملہ دکی۔ مسلح افراد کی کوئلہ کانوں پر حملے میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 20 ہوگئی۔ پولیس زرائع
مسلح افراد کا کوئلہ کانوں پر حملہ
دکی۔ مسلح افراد کی کوئلہ کانوں پر حملے میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 20 ہوگئی۔ پولیس زرائع
دکی۔ ضلع ژوب سے تعلق رکھنے والے 6 مزدور عبدالمالک ، مولاداد، سیداللہ، جلال خان، فضل اور روزی خان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس
دکی۔ ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور نصیب اللہ، سمیع اللہ، عبداللہ اور نصیب اللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس
دکی۔ ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے 3 مزدور ملنگ، حمداللہ اور عبداللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس
دکی۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے 3 مزدور عبدالولی، غلام علی، اور حیات اللہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس
دکی۔ کچلاک سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور بسم اللہ جبکہ ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور جلات خان بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس
دکی۔ ضلع موسی خیل سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور صمد خان جبکہ ضلع ہرنائی کے تحصیل شاہرگ سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور ولی محمد بھی جان بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس زرائع